
ماڈل ٹاون کہچری میں مقدمات کا ریکارڈ کمپوٹراز نہ ہوسکا
ماڈل کہچری میں ریکارڈ روم بنائے جانے کے بعد بھی مقدمات کی فائلیں
جج عمران اشرف کی عدالت کے باہر ریکارڈ لاوارث
جدید ٹیکالونی سے اراستہ عدالتی نظام ایک خواب بن کر رہ گیا
عدالتی عملہ بھی عدالتی فیصلوں کو محفوظ بنانے میں لاپرواہی برتنے لگا
وکلاء اور سائلین کو پرانے مقدمات کے ریکارڈ کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا
وکلاء کا ریکارڈ کی فراہمی کے دوران اہلمد کا کہنا ہے کہ پرانا سٹاف تبدیل ہوگیا ہے
اس لیے ہمیں ریکارڈ,نہیں مل رہا وکلاء
وکلاء اور سائلین کا لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو نوٹس لینے کا مطالبہ
اس طرح ریکارڈ کا در بہ در ہونے سے اہم عدالتی فیصلوں سے محروم کیا جارہا ہے وکلاء








