ماڈل زنیب پر حملہ کرانے والے ملزم نے ضمانت کروا لی

0
241
ماڈل زنیب پر حملہ کرانے والے ملزم نے ضمانت کروا لی

لاہور کی سیشن کورٹ کورٹ نے
ماڈل زنیب جمیل کے مقدمے میں ملزم محمد جمیل نے عبوری ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

ایڈیشنل سیشن جج قمر عباس نے ملزم جمیل کی عبوری ضمانت پر سماعت کی عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کر لیعدالت نے ملزم محمد جمیل کو بیس جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا اور ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیاعدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس نے رپورٹ طلب کرلی ۔ملزم کے خلاف ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے

Leave a reply