ماڈل زنیب قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیش رفت

0
217
ماڈل زنیب قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیش رفت

سیشن کورٹ لاہور

ماڈل زینب جمیل پر فائرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت
عدالت نے ماڈل زنیب جمیل کے شوہر محمد جمیل کیل عبوری ضمانت خارج کردی
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت مسترد کی
ایڈیشنل سیشن جج قمر عباس نے عبوری ضمانت خارج کی
ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
ماڈل زینب جمیل فائرنگ سے زخمی ہوئیں تھیں
ملزم پر اپنی اہلیہ فائرنگ کروانے کا الزام ہے

یاد رہے کہ پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا اس میں ڈائیوار طیب جوکہ زنیب کا ڈائیور ہی اس میں ملوث نکلا اس کیس میں چار شوٹر شامل تھے دو شوٹر کراچی سے آئے تھے اور دو شوٹر لاہور سے تھے

اس میں اہم رول جو تفتیشی میں سامنے آیا ہے وہ یہی ہے کہ اس میں زنیب کا ڈائیور کا ہے

Leave a reply