
سیشن کورٹ لاہور
ماڈل زینب جمیل کے شوہر محمد جمیل کی عبوری ضمانت پر سماعت
عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی
عدالت نے عبوری ضمانت میں یکم جولائی تک توسیع کردی
ایڈیشنل سیشن جج قمر عباس نے عبوری ضمانت پر سماعت کی
ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
ملزم پر الزام ہے کہ اسنے شوٹرز کے ذریعے سے اپنی بیوی زنیب کو مارنے کی کوشش کی ملزم کو مقدمے میں نامزد کیا گیا اور ملزم نے گرفتاری کے ڈر سے عبوری ضمانت لے رکھی ہے
ذرائع کے مطابق ملزم نے زنیب سے دوسری شادی کر رکھی تھی









