
ہاٹ لائن نیوز : پاک افغان سرحد پر طے شدہ کراسنگ سے مال بردار گاڑیوں کو عارضی طور پر داخلے کی اجازت دی گئی جس پر تاجروں اور کنٹینر ڈرائیوروں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فائدہ ہوگا۔
پاک افغان سرحد پر مال بردار گاڑیوں کے عارضی داخلے کی اجازت دے دی گئی، یہ اہم قدم پاک افغان تجارت کے فروغ کے لیے اٹھایا گیا ہے جب کہ عارضی داخلے کی دستاویز کے نفاذ سے تجارت کو فروغ ملے گا۔









