مارگلہ کی پہاڑیوں پرایک بارپھرآگ بھڑک اٹھی

0
227
مارگلہ کی پہاڑیوں پرایک بارپھرآگ بھڑک اٹھی

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مارگلہ میں دو مقامات پر آگ لگ گئی تھی۔

گزشتہ روز لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث قابو سے باہر ہوگئی جس کے لیے ہیلی کاپٹر کی مدد درکار تھی۔

Leave a reply