مائنس عمران کی باتیں کرنے والوں میں عقل نہیں ہے

0
140
مائنس عمران کی باتیں کرنے والوں میں عقل نہیں ہے

مائنس عمران کی باتیں کرنے والوں میں عقل نہیں ہے

وزیر اعلیٰ کے۔پی۔کے علی امین نے علیمہ خانم کے بیان پر کہا ہے کہ جو مائنس بانی پی۔ ٹی۔ آئی کی باتیں کر رہے ہیں ان کو عقل نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ مائنس عمران کی باتیں مفروضہ ہیں، جو مائنس عمران کی باتیں کر رہے ہیں ان کو عقل نہیں ہے، بانی پی۔ٹی۔ائی کے ہوتے ہوئے اس سے بڑا عہدہ نہیں مل سکتا، عمران خان کی بہن علیمہ خانم سے سوال کیا گیا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ بجٹ پاس نہ کریں تو کیا وہ مائنس ہو گئے ہیں؟ علیمہ خانم نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ مائنس عمران ہو گیا ہے، صحافی نے کہا کہ ارکان کہتے ہیں کہ علی امین طاقتور ہیں ان کو نہ نہیں کہہ سکتے، انہوں نے کہا کے۔پی ممبران اگر بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو پھر گھر چلے جائیں۔

Leave a reply