لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

0
259
لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لیور پول نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوٹنہم ہوٹسپر کو 1 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر انگلش پریمیئر لیگ اپنے نام کرلی، انہوں نے میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کی ایک نہ چلنے دی، پہلے ہی ہاف میں 3 گول کر دیئے، ٹوٹنہم ہوٹسپر کا 1 گول ڈی سولنکی نے اسکور کیا۔

لیورپول نے 5 کے مقابلے میں 1 گول سے فتح حاصل کی پوائنٹس کی، انگلش پریمیئر لیگ میں دونوں ٹیموں کے ابھی 4,4 میچز باقی ہیں، لیکن لیگ کا ٹائٹل لیورپول نے جیت لیا ہے، لیور پول نے انگلش لیگ کا ٹائٹل 5 سال بعد جیتا ہے اور مجموعی طور پر یہ اس کا بیسواں ٹائٹل ہے۔

Leave a reply