لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی، 47 افرادہلاک

0
144
لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی، 47 افرادہلاک

ہاٹ لائن نیوز : جنوبی کوریا میں ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس میں آگ لگنے سے 47 مسافر ہلاک ہوگئے۔

طیارے میں 175 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے۔ حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ رن وے کے اردگرد موجود باڑ سے ٹکرا گیا، حادثہ جنوبی کوریا کے موانگے ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ جائے حادثہ سے 2 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے اور طیارے کے عقب میں موجود مسافروں کو بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Leave a reply