لوگوں کی تنقید مجھے نماز سے نہیں روک سکتی

0
168
لوگوں کی تنقید مجھے نماز سے نہیں روک سکتی

لوگوں کی تنقید مجھے نماز سے نہیں روک سکتی

بھارتی ذرائع ابلاغ کے ساتھ ایک انٹرویو میں نصرت بھروچا نے کہا کہ انھیں اکثر اپنے لباس اور عقیدے کو لے کر لوگوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ چیزیں مجھے تبدیل نہیں کر۔سکتیں، انہوں نے کہا کہ یہ تنقید مجھے مندر جانے یا نماز پڑھنے سے نہیں روک سکتی، کیونکہ میں دونوں ہی چیزیں کرتی رہوں گی کیونکہ یہ میرا ایمان ہے، انہوں نے کہا کہ “جہاں بھی آپ کو سکون ملتا ہو چاہے وہ مندر ہو، مسجد ہو یا گرجا گھر ہو، آپ کو وہاں جانا چاہیے، انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ایک ہی خدا سے جڑی ہوں، خدا 1 ہی ہے، مختلف راستوں پر چلتے ہوئے اس ذآت سے اپنا تعلق قائم رکھا جاتا ہے۔

Leave a reply