لبنان میں اسرائیلی فضائیہ کاطیارہ تباہ ہوگیا

0
165
لبنان میں اسرائیلی فضائیہ کاطیارہ تباہ ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی دفاعی فورسزنے بدھ کو اعلان کیا کہ تکنیکی خرابی کیوجہ سے لبنان میں ایک اسرائیلی ہوائی جہازگر کر تباہ ہوا۔

اسرائیلی دفاعی فورس کے مطابق ، حادثے سے متعلق حفاظتی امور یا معلومات کے انکشاف کا کوئی خوف نہیں ہے ، اور اس حادثے کی تفتیش جاری ہے۔

اسرائیلی ہوائی جہازکوحادثےنسبتانایاب ہیں۔ اس سے قبل ، آخری حادثہ گذشتہ اگست میں پیش آیا تھا ، جب تکنیکی خرابی کیوجہ سے پامچم کے ساحل کے قریب ساحلی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا۔

Leave a reply