لاہور : 6 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

0
173
لاہور : 6 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

ہاٹ لائن نیوز : سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور میں 6 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 3 سے 8 اکتوبر تک مظاہروں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر صوبے کے 6 اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا تھا۔

Leave a reply