لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹرز کو حراساں کرنے سے روک دیا

0
161
لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹرز کو حراساں کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ

ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعے کی انکوائری کے لیے دائر درخواست

عدالت نے گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
عدالت نے ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا

ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیاجائے عدالتی حکم
عدالت نے فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی

عدالت نے سماعت گیارہ ستمبر تک ملتوی کردی
قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
ینگ ڈاکٹرز نے ساہیوال واقعے کی انکوائری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے

Leave a reply