
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا بڑا فیصلہ
جسٹس شاہد کریم نے اضافی الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کی جانب سے بھجوائے گئے ججز کے الیکشن ٹربیونل مقرر کرنے کا حکم دیدیا
جب تک چیف جسٹس بھجوائے گئے ناموں کی فہرست واپس نہیں لیتے الیکشن کمیشن کوئج اور ٹربیونل تشکیل نہیں دے سکتا عدالت
سلمان اکرم میں درخواست دائر کر رکھی تھی اور موقف اختیار کیا تھا کہ الیکشن اپیلوں پر سماعت کرنے والے مزید الیکشن ٹربیونل قائم کرنے کی استدعا کی تھی









