لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیس میں اہم پیش رفت

0
182
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیس میں اہم پیش رفت

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت

جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی

یہ معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہے سربراہ لارجر بینچ جسٹس شمس محمود مرزا
عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی

لارجر بینچ میں جسٹس شاہد کریم ،جسٹس شہرام سرور چوہدری شامل

لارجر بینچ میں جسٹس جواد حسن اور جسٹس رسال حسین شامل
جسٹس شاہد بلال حسن کی سپریم کورٹ میں نامزدگی کے بعد لارجر بینچ تحلیل ہوگیا تھا

Leave a reply