لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
این اے 125 سے کامیاب امیدوار افضل کھوکھر کے کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست
ٹربیونل نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے
جسٹس سلطان تنویر احمد نے بطور الیکشن ٹربیول سماعت کی
افضل کھوکھر کی کامیابی کو کلعدم قرار دینے کے لیے عمار بشیر نے درخواست دائر کی ہے
- فارم 45 کے تحت افضل کھوکھر ناکام ہو چکا ہے ،موقف
فارم 47 کے ذریعے لیگی امیدوار کو کامیاب قرار دیا گیا،موقف
ٹربیونل افضل کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن کلعدم قرار دے،استدعا
ہمیں درخواست کی کاپی نہیں بھجوائی گئی،وکیل افضل کھوکھر
آپ اپنا تحریر جواب داخل کروا دیں،عدالت








