لاہور : نئی 5 تحصیلوں کے قیام کی منظوری

0
163
لاہور : نئی 5 تحصیلوں کے قیام کی منظوری

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں نئی 5 تحصیلوں کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی گئی تھی جس کی منظوری دے دی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد لاہور کی نئی 5 تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ نے دے دی۔ نئی 5 تحصیلوں کی منظوری سے لاہور میں تحصیلوں کی تعداد 10 ہو جائے گی۔

لاہور کی 5 نئی تحصیلوں میں واہگہ، نیاز بیگ ، جلو، شاہدرہ ، نشتر شامل ہیں۔

Leave a reply