لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا نیا ریکارڈ

0
190
لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا نیا ریکارڈ

لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا نیا ریکارڈ

لاہور میں 8 گھنٹے کی بارش کا تاریخی اسپیل نیا ریکارڈ بن گیا، اس دوران واسا اور دیگر ادارے متحرک اور سرگرم عمل ہیں جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے نکاسی آب کی مسلسل نگرانی کی اور ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب کا انتظام کرنے کی ہدایت کی ہے، بجلی کی بار بار بندش سے نکاسی آب میں رکاوٹ ا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک کی روانی کے لئے افسران اور وارڈن کو فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a reply