لاہور میں میرا مذاق اڑایا گیا، نادیہ افگن

0
181
لاہور میں میرا مذاق اڑایا گیا، نادیہ افگن

پاکستان شوبز کی سینئر فنکارہ نادیہ افگن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے چھوٹے قد اور رنگ کی وجہ سے ان کا مذاق اڑایا جاتا تھا۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کسی کے رنگ، سائز، لباس اور قد کا مذاق اڑانا غیر اخلاقی ہے۔ ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ پرانے زمانے میں رنگ، جسامت اور قد کا چرچا ہوتا تھا لیکن آج کے جدید دور میں ایسی روایات پر عمل کرنا مناسب نہیں۔

نادیہ کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی جسامت اور رنگت کی وجہ سے لوگوں کی باتیں بھی برداشت کرنی پڑیں اور یہ طعنے کراچی سے زیادہ لاہور میں ملے۔

Leave a reply