لاہور میں سجا مقابلہ حسن

لاہور میں سجا مقابلہ حسن
مسٹر اینڈ مس پاکستان‘ کے مقابلوں میں نہ صرف ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والی بلکہ بیرون ملک ہونے والی پاکستانی خواتین نے بھی شرکت کی، لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی ایک تقریب میں اداکارہ فرحانہ مقصود اور سید حسن مرتضیٰ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کر کے اس ایونٹ میں شریک مرد اور خواتین کی حوصلہ افزائی کی، پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل میا صدیق کو ’مس پاکستان‘ کا خطاب جبکہ حسن عبدالله کو ’مسٹر پاکستان‘ کا خطاب ملا۔








