لاہور سمیت 4 اضلاع میں لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی

0
196
لاہور سمیت 4 اضلاع میں لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : آؤٹ ڈور سپورٹس ایونٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور سمیت 4 اضلاع میں لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی گئی، محکمہ تحفظ ماحولیات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

محکمہ تحفظ ماحولیات کیجانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، ملتان، فیصل آباد ،گوجرانوالہ کے اضلاع میں پہلے سے منصوبہ بند کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رہیں گی، 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Leave a reply