لاہورمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےپولیس اہلکارجاں بحق

0
210
لاہورمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےپولیس اہلکارجاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : لاہورکےعلاقےچوہنگ میں نامعلوم بندوق برداروں نے فائرنگ کردی۔

چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ سےایک پولیس اہلکارشہیدہوگیا ، جسکی شناخت قربان علی کےنام سے ہوئی ہےاور وہ ایک ہیڈکانسٹیبل تھا۔

پولیس کیمطابق ، قربان علی کوسفاری پارک کےقریب نامعلوم افرادنےگولی مارکر ہلاک کردیاتھا ، لیکن اسپتال منتقل ہونیکے بعداسکی موت ہوگئی۔

Leave a reply