قیدیوں سےملاقات پر پابندی میں دو دن کی توسیع

0
158
قیدیوں سےملاقات پر پابندی میں دو دن کی توسیع

ہاٹ لائن نیوز : عمران خان سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات کےعین موقع پرہی پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی میں دو روز کی توسیع کردی۔

پنجاب حکومت کیجانب سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کردی گئی ہے۔ ذرائع کیمطابق ملاقاتوں پر پابندی سنگین سیکیورٹی خدشات کے باعث لگائی گئی، پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں کیساتھ ساتھ عام قیدیوں پر بھی ہوگا۔

Leave a reply