قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی

0
190
قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی

قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی

قومی اسمبلی میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور وزیر خزانہ اورنگزیب کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا ، دورانِ تقریر حکومتی وزراء حنیف عباسی اور عطا تارڑ سے پی۔ ٹی۔ آئی کء ارکان نے ہاتھا پائی کی کوشش کی، شدید تلخ کلامی بھی ہوئی، بلاول بھٹو کی تقر یر کے دوران پی۔ ٹی۔ آئی اراکین اور پیپلز پارٹی کے اراکین آمنے سامنے آ گئے،پاکستان پیپلز پارٹی اور پی۔ ٹی۔آئی ارکان کے درمیان شدید تکرار ہوئی، اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ اقبال صاحب آپ کی یہ غلط فہمی ہے کہ آپ اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔

Leave a reply