قتل کے ملزم آزاد کیوں ؟

0
335
قتل کے ملزم آزاد کیوں ؟

ہاٹ لائن نیوز : نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میڈیکل کی طالبہ قتل کا کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ساجد علی اور امجد شیر شامل تفتیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے دونوں ملزمان کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔

عدالت نے ملزم محمد عبدالرحمان سمیت تینوں کی عبوری ضمانتوں میں 4 دسمبر تک توسیع کردی ،ایڈیشنل سیشن جج اللہ دتہ نے ضمانتوں پر سماعت کی۔

یاد رہے کہ ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانتیں کروا رکھیں ہیں ، ملزمان کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے

Leave a reply