قبائلی اضلاع میں پہلی مرتبہ خاتون ایس ایچ اوتعینات

0
209
قبائلی اضلاع میں پہلی مرتبہ خاتون ایس ایچ اوتعینات

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات کر دی گئی، مہک پرویز مسیح کو لنڈی کوتل تھانے میں ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔

مہک پرویز مسیح پولیس لائن خیبر میں ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھی۔

Leave a reply