قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پرٹوکول لینے سے انکار

0
204
قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پرٹوکول لینے سے انکار

قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان کا حلف اٹھانے کے بعد بڑا فیصلہ

قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کا پروٹوکول لینے سے انکار

قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی بغیر پروٹوکول کے لاہور ہائیکورٹ پہنچے
قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کردیا
سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی پر صورت یقینی بنائیں گے قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان

سپریم کورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ کے وژن کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کریں گے قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان
سپریم کورٹ کے سئنیر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے وژن کے مطابق آگے بڑھیں گے جسٹس شجاعت علی خان کی غیر رسمی گفتگو

Leave a reply