
فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا
ہاٹ لائن نیوز : ملک میں فی تولہ سونا1ہزار روپے سستا ہوگیاہےاوراب 3 لاکھ 6 ہزار روپے کا ہوچکاہے۔ جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 8سو58 روپے کی کمی ہوئی ہے، جسکے بعد نئی قیمت 2 لاکھ اور62 ہزار 3سو45 روپے ہوگئی ہے۔
جب کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا11ڈالر سستاہوکر 2ہزار9سو10 ڈالر فی اونس کی سطح پرآگیاہے۔









