فیلڈ مارشل 5 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے

0
132
فیلڈ مارشل 5 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل 5 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 5 روزہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں، جہاں پر وہ اعلیٰ امریکی حکام سے ملیں گے، دورے کا مقصد امریکہ اور پاکستان کے درمیان عسکری تعلقات کو مضبوط بنانا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ دورہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عسکری اور اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے کی ایک کوشش ہے، جس میں آرمی چیف امریکی وزراء دفاع، وزراء خارجہ اور اعلیٰ فوجی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a reply