فیلڈمارشل اوروزیراعظم سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

0
237
فیلڈمارشل اوروزیراعظم سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیرامیرمقام نے ان دونوں کا استقبال کیا جبکہ وفاقی وزراءعطا تارڑاور احسن اقبال بھی وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے سوات کے بعد بونیرکادورہ ہے جہاں انہوں نے سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے ، بونیر ، شانگلہ کے متاثرہ علاقوں میں ہونیوالے نقصانات کاجائزہ لیا ، جبکہ وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات کرینگےاور امدادی چیک تقسیم کرینگے۔

Leave a reply