فیفاکی جانب سے پاکستان فٹ بال کے لئے خوشخبری

0
182
فیفاکی جانب سے پاکستان فٹ بال کے لئے خوشخبری

ہاٹ لائن نیوز : عالمی فٹ بال تنظیم “فیفا” نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت کوبحال کردیاہے ، جبکہ پاکستان کی ٹیموں پربین الاقوامی پروگراموں میں حصہ لینےپرپابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔

فیفانےگذشتہ ماہ پی ایف ایف آئین میں ترمیم نہ ہونیکی وجہ سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت کومعطل کردیاتھا۔

تاہم ، پی ایف ایف کانگریس نے اپنے خصوصی اجلاس میں فیفاکی ترامیم کی منظوری دیدی ہے، جسکےبعدفیفانےباضابطہ طورپر پاکستان کی معطلی کوختم کرنیکااعلان کیا۔

Leave a reply