فیصل ایدھی نےہلاکتوں پرتشویش کااظہارکردیا

0
230
فیصل ایدھی نےہلاکتوں پرتشویش کااظہارکردیا

ہاٹ لائن نیوز : ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بھی گرمی سے ہونیوالی اموات پر تشویش کا اظہار کیاہے۔

کراچی میں ہیٹ اسٹروک کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 4 روز کے دوران اموات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نےکہاہےکہ گزشتہ 4 دنوں میں غیر معمولی اموات ہوئیں، 21 جون کو 78، جبکہ 22 جون کو 86، 23 جون کو 128 جبکہ 24 جون کو 135 اموات ہوئیں۔

Leave a reply