فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل

0
130
فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل

فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل

شکاگو سے امریکی خاتون دیر کے نوجوان سے شادی کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی، لڑکے کا کہنا ہے کہ انہیں سکیورٹی کی ضرورت نہیں وہ جلد شادی کر لیں گے، ساجد زیب کا کہنا ہے کہ امریکی شہری مینڈی سے 2 سال پہلے فیس بک پر رابطہ ہوا اور مینڈی نے مجھے پروپوز کیا تو میں نے ہاں کہ دی، اسلام آباد ائیر پورٹ پر گلدستے کے ساتھ مینڈی کا استقبال کیا، مینڈی شکاگو کی رہائشی اور ایک ائیرہوسٹس ہے، اسلامی رسم و رواج کے مطابق کل نکاح کریں گے، مینڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک پر امن اور خوبصورت ملک ہے۔

Leave a reply