فیروز خان کی بیوی سے علیحدگی کی خبریں زیر گردش

0
156

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اداکار فیروز خان نے اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنی تمام تصاویر انسٹاگرام سے ہٹا دی ہیں۔ جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین پریشان ہیں۔

Leave a reply