
فٹنس کےباجودباڈی بلڈر کی اچانک موت،بڑی وجہ سامنےآگئی
ہاٹ لائن نیوز : ریاستہائے متحدہ اامریہہ سے تعلق رکھنیوالی ایک 20 سالہ باڈی بلڈر اچانک اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، جسکی بنیادی وجہ سامنےآگئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کیمطابق ، ایک 20 سالہ امریکی خاتون باڈی بلڈر جوڈی وینس دل کا دورہ پڑنےکیوجہ سےاچانک انتقال کر گئی۔
انکے کوچ نے کہا کہ جوڈی وینس کے انتہائی خطرناک سپلیمنٹس اور ادویات کے استعمال کیوجہ سے اسکی موت ہوگئی۔
امریکی خاتون باڈی بلڈر اسپورٹس فیسٹیول میں شرکت کیلئے گئی تھی جہاں اسکی حالت خراب ہوگئی تھی ، جسکے بعد اسکو فوری طور پر قریبی اسپتال لیجایا گیا تھا لیکن وہ اسوقت تک زندہ نہیں رہ سکی۔









