فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ؛ متعدد اہلکار زخمی

0
162
فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ؛ متعدد اہلکار زخمی

ہاٹ لائن نیوز : عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ الاسد ایئربیس پر ہوا۔

امریکی ایئربیس پر 2 راکٹ فائر کیے گئے جن میں سے ایک بیس کے اندر گرا جب کہ حملے میں متعدد امریکی اہلکار زخمی ہوگئے۔

Leave a reply