
لاہور ہائیکورٹ
فواد چوہدری پر درج مقدمات کی درست تفصیلات نہ دینے پر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست
عدالت نے درخواست گزار کے سینئر کونسل کے پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کردی
عدالت نے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تک سماعت ملتوی کردی
جسٹس شہرام سرور چوہدری نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی
پولیس نے درج مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں درست جمع نہیں کروایا موقف









