
لاہور ہائیکورٹ
فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتوں میں پیش ہونے کی درخواست پر سماعت
دو رکنی بنچ نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی طرف سے سکندر ذوالقرنین سلیم ایڈووکیٹ پیش ہوئے
سابق وزیر فواد چوہدری دو رکنی بنچ کے روبرو پیش ہوئے
درخواست گزار کیخلاف مجموعی طور پر 47 کیسز ہیں وکیل درخواست گزار
تمام کیسوں میں پیروی کے لیے پیش ہونا مشکل ہے ۔وکیل درخواست گزار
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی تھی، موقف
پنجاب پولیس کی جانب سے درخواست گزار کو گرفتاری کا خدشہ ہے موقف
عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی اجازت دے استدعا
تمام کیسز کے ضمانتی مچلکے ایک ہی عدالت میں جمع کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت حفاظتی ضمانت سمیت تمام مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی توسیع کا حکم دے، استدعا









