
لاہور ہائیکورٹ
فواد چوہدری کی پنجاب بھر میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 27 مئی کو سماعت کرے گا
فواد چوہدری نے پنجاب بھر میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی استدعا کررکھی ہے
پنجاب کے مختلف شہروں میں 36 سے زائد مقدمات درج ہیں موقف
اس کیس پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد کی جانب سے یہ کیس دو رکنی بنچ کو منتقل کر دی
عدالت نے ریمارکس دئیے تھے کہ اس پر فیصلہ دو رکنی بنچ کر سکتا ہے









