
لاہور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری سے عوکنے اور جے آئی ٹی کے نوٹس کے خلاف درخواست کا عبوری حکم نامہ جاری فریقین کو درخواست گزار کے خلاف کسی بھی تادیبی کاروائی دیا گیاجسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عبوری حکم نامہ جاری کیا
فواد چوہدری کی جانب سے سمیر کھوسہ ظفر اقبال منگن ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوے درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار کے خلاف پنجاب اور اسلام آباد میں 47سے زاید مقدمات درج ہیں درخواست گزار 41دن جسمانی ریمانڈ پر اور تقریباً چھ ماہ تک جوڈیشل لاک اپ میں رہا اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید کے دوران لاہور کے مقدمات میں اس کی گرفتاری ہوئی پنجاب کے دیگر اضلاع کے مقدمات میں ان کی گرفتاری نہیں ڈالی گئی کیسز میں گرفتاری نہ ڈالنا صریح خلاف ورزی ہے
فریقین کو نوٹس جاری کیے جایں فریقین آیندہ سماعت سے قبل رپورٹ اور اپنے جواب طلب کروائیں عدالت کیس کی سماعت 26جون تک ملتوی کردی








