فواد چوہدری کا ایرانی صدر کی شہادت پر شدید دکھ کا کا اظہار

0
260
فواد چوہدری کا ایرانی صدر کی شہادت پر شدید دکھ کا کا اظہار

فواد چوہدری نے ایرانی صدر کی شہادت پر شدید دکھ کا اظہار کیا ،،، انہوں نے کہا نواز شریف 1985سے بدلنے والی ہر حکومت میں ذمہ دار رہے ہیں اور اپنی حکومت بدلنے پر عوام کا ساتھ نہ دینے شکوہ کرتے ہیں

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایرانی صدر کی شہادت پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان آج رنجیدہ ہے ،،، انہوں نے کہا نواز شریف کی کل کی تقریر نے ثابت کردیا کہ نواز شریف کو میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو کی عادت ہوگئی ہے

،،1985کے بعد بدلنے والی ہر حکومت میں نواز شریف ذمہ دار رہے ہیں ،،، اب اپنی حکومت بدلنے پر شکوہ کرتے ہیں کہ عوام ان کے لئے باہر نہیں نکلی ،،۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو دکھ ہے کہ انہیں عدلیہ سے سزا دلوائی گئی لیکن وہ بھول گئے کہ کیسے انہیں عدلیہ سے ریلیف بھی ملا ۔۔۔ اربوں روپے باہر بھجوا دئیے لیکن انہیں سزا نہیں ملی ،،

Leave a reply