فواد,چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا,,

0
216
فواد,چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا,,

لاہور ہائیکورٹ

ظل شاہ قتل کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت

عدالت نے فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کنفرم کرلی

فواد چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے حقائق کو چھپایا ہے، سرکاری وکیل
فواد چوہدری نے ریاست کو بتایا نہیں کہ ایک شخص کی گاڑی سے ظل شاہ کا حادثہ ہوا ہے، سرکاری وکیل

کیا فواد چوہدری پر لگایا گیا الزام قابل ضمانت ہے ؟ جسٹس انوار الحق پنوں
جی وہ الزام قابل ضمانت ہے، سرکاری وکیل
جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی

Leave a reply