فوادچوہدری نےشعیب شاہین کوتھپڑکیوں مارا ؟ وجہ سامنےآگئی

0
157
فوادچوہدری نےشعیب شاہین کوتھپڑکیوں مارا ؟ وجہ سامنےآگئی

ہاٹ لائن نیوز : فوادچودھری نےاڈیالہ جیل کےباہرمیڈیا کو بتایا ہےکہ شعیب شاہین نےعمران خان کا نام لیکرکہا کہ فواد چوہدری ایک بھگوڑا ہے۔ میں نے بانی پی ٹی آئی سےاسکی تصدیق کروائی توانہوں نےایساکچھ نہیں کہا۔

فواد چودھری نے کہا ، “میں نے شعیب شاہین سے کہا کہ خان کےنام پرایسی چیزیں نہ کریں۔ بانی پی ٹی آئی کے احکامات پر ، ہم دونوں نے صلح کرلی ہے اور معاملہ اب ختم ہوچکاہے۔”

Leave a reply