فلم ’باغبان‘ کا اداکار جس کو فلم ہٹ ہونے پر بھی کام نہ ملا

0
162
فلم ’باغبان‘ کا اداکار جس کو فلم ہٹ ہونے پر بھی کام نہ ملا

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ اداکار سمیر سونی تین دہائیوں سے شوبز انڈسٹری میں سرگرم عمل ہیں ، وہ بالی ووڈ کی متعددفلموں کاحصہ رہےہیں ، جنمیں 2003 کی مشہور فلم “باغبان” بھی شامل ہے۔

ایک انٹرویو میں ، اداکار سمیرسونی نے 2003 میں باغبان کی کامیابی کےبعدکےوقت کویادکیا، جس میں کہا گیا تھا کہ فلم کےہٹ ہونیکے باوجود ، مجھے تین ماہ تک کوئی کام نہیں ملا ، میں اسوقت ساحل کے قریب رہتاتھا اور ہر شام ساحل پر روتا تھا۔

کافی غور و فکر کےبعد ، اسنے ڈائریکٹر روی چوپڑا کوفون کیا اور درخواست کی کہ انہیں وہ کردار دیا جائے جسمیں زیادہ تر منظر امیتابھ بچن کیساتھ تھا۔

باغبان کے بعد ، اگرچہ سمیر سونی کو 3 ماہ تک کوئی کام نہیں ملا،لیکن ٹی وی شو جسی جیسی کوئی نہیں میں کام ملاجو انکے کیریئر کا ایک اہم موڑثابت ہوا۔

Leave a reply