
ہاٹ لائن نیوز: بنوں میں تھانہ جانی خیل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔
فریقین میں تصادم کے دوران ایک ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت خالد اور کلیم اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ زخمیوں میں محمد نور، عابد اللہ،عالمگیر، شریف اللہ شامل ہیں۔









