
ایک موقع پر اداکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ کی شادی شدہ زندگی میں دراڑآگئی تھی،جسکے بعد انہوں نے ایک دوسرے سے الگ ہونیکا فیصلہ کیا ، لیکن پھر اپنے والدین کی مداخلت اور مددسےآپس میں صلح کرلی۔
فرحان اورعروہ نے کھل کر بات کی ہے کہ انہوں نے ایک دوسرے کو پھر سے کسطرح معاف کیا؟
انہوں نے کہا کہ سب سے اہم بات ایک دوسرے کے لئے احترام ہے ، جسکی وجہ سے انکے تعلقات کو دوبارہ مضبوط کرنےمیں مددملی۔
فرحان نے یہ بھی کہا کہ انہوں نےکبھی بھی ایک دوسرے کو عوام میں موردالزام نہیں ٹھہرایا اور ہمیشہ اپنے تعلقات اور کنبہ کےعزت کی حفاظت کی۔