
جاپان کی معروف اداکارہ رائے لیل بلیک نےفحش فلموں میں کام کرنے سے توبہ کی ،اوراسلام قبول کرلیا۔
ورلڈ میڈیا کیمطابق ، جاپان کی سابقہ فلم فحش اداکارہ را لِل بلیک نے فحش فلموں سے توبہ کرکے اسلام قبول کیا ہے ، انہوں نے سوشل میڈیپرملائیشیا میں رمضان میں شرکت کی اپنی مختصر ویڈیو کلپس بھی شیئر کیں۔
سابق جاپانی پورن اسٹار رائے لِل بلیک رمضان کو ملائیشیا میں گزار رہی ہیں ، اور انہوں نے اپنے سوشل میڈیا صفحات سے تمام فحش تصاویر اور ویڈیوز کو بھی حذف کردیا ہے۔
رائے لِل بلیک نے کوالالمپور کی مسجد سےروزہ افطار کرنیکی اپنی ویڈیو بھی شیئر کی۔









