فاطمہ آفندی کی تمام کوششیں رائیگاں ہوگئیں؟

0
158
فاطمہ آفندی کی تمام کوششیں رائیگاں ہوگئیں؟

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سرکردہ اداکارہ فاطمہ افندی نے حال ہی میں ایک دلچسپ انکشاف کیا کہ جب انکوکام کرنیکا موقع ملا تو اسنے جان بوجھ کر اپنے پہلے آڈیشن میں مستردہونیکی کوشش کی تھی۔

فاطمہ نے کہا کہ انکا پہلا پروجیکٹ ببل گم اشتہار تھا ، لیکن وہ اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی۔ تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ جان بوجھ کر آڈیشن میں ناکام ہوجائینگے۔ وہ اپنی بہن کیساتھ آڈیشن کے لئے گئی اور اپنے بالوں میں بہت زیادہ تیل ڈال دیا تاکہ وہ مسترد ہوسکے اوراسکویہ موقع نہ ملے۔

تاہم ، انکی تمام کوششیں بیکار ثابت ہوئی اور انہیں اشتہار میں کام کرنیکے لئےمنتخب کرلیاگیا۔

Leave a reply