غیرت کے نام پر ایک اور بہن قتل

0
184
غیرت کے نام پر ایک اور بہن قتل

غیرت کے نام پر ایک اور بہن قتل

صوبہ پنجاب کے شہر تھانہ تاندلیانوالہ میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والی علینہ طلاق کے بعد بھائی کے گھر میں رہ رہی تھی، پولیس حکام نے کارروائی کر کے ملزم مہتاب کو گرفتار کر لیا ہے، قتل کا واقعہ نواحی گاؤں چک نمبر 420 میں پیش آیا ہے۔

Leave a reply