غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں خواتین کی شرکت

0
155
غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں خواتین کی شرکت

ہاٹ لائن نیوز : خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کی تقریب میں پہلی بار خواتین نے شرکت کی۔ غلاف کعبہ، 159 ہنر مند کاریگروں کی محنت سے بنایا گیا۔

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب ہر سال یکم محرم کو منعقد کی جاتی ہے۔ یہ تقریب گزشتہ اتوار کو منعقد ہوئی جس میں خواتین نے بھی پہلی بار شرکت کی۔

جن خواتین کو یہ سعادت حاصل ہوئی ان میں مسجد الحرام کے امور کی نگرانی کرنے والی اتھارٹی میں کام کرنے والی خواتین اور مسجد نبوی کے انتظام سے وابستہ خواتین بھی شامل تھیں۔

Leave a reply